نو بہار

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - موسم بہار کا شروع (مجازاً) بسنت کا موسم، موسم بہار، پھولوں کے کھلنے کی فصل نیز عروج کا وقت، عروج کا دور۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زماں ١ - موسم بہار کا شروع (مجازاً) بسنت کا موسم، موسم بہار، پھولوں کے کھلنے کی فصل نیز عروج کا وقت، عروج کا دور۔